Apply to be a Chitika Publisher!

Thursday, August 8, 2013

وسیم اکرم اپنی منگیتر شنیرا تھامپسن کو عید کے مو قع پر پاکستان لے آئے - شنیرا تھامپسن مشرقی دلہن کی طرح شرماتی رہیں - رپورٹر جب میرا دل کرے گا میں شادی کروں گا - ابھی تو انھیں پاکستان لے کر آیا ہوں جہاں انھیں بہت پیار ملا ہے - لیکن جلد ہی وہ بھی اور میں بھی اس کے عادی ہوں جائے گے - وسیم اکرم

No comments:

Post a Comment